کتب حدیثصحيح البخاريابوابباب: سورۃ الصف کی تفسیر۔
حدیث نمبر: Q4896
وَقَالَ مُجَاهِدٌ : مَنْ أَنْصَارِي إِلَى اللَّهِ : مَنْ يَتَّبِعُنِي إِلَى اللَّهِ ، وَقَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ : مَرْصُوصٌ : مُلْصَقٌ بَعْضُهُ بِبَعْضٍ ، وَقَالَ يَحْيَى : بِالرَّصَاصِ .
مولانا داود راز
‏‏‏‏ مجاہد نے کہا «من أنصاري إلى الله‏» کا معنی یہ ہے کہ میرے ساتھ ہو کر کون اللہ کی طرف جاتا ہے اور ابن عباس رضی اللہ عنہما نے کہا «مرصوص‏» خوب مضبوطی سے ملا ہوا ، جڑا ہوا ، اوروں نے کہا سیسہ ملا کر جڑا ہوا ۔
حوالہ حدیث صحيح البخاري / كتاب تفسير القرآن / حدیث: Q4896