کتب حدیثصحيح البخاريابوابباب: آیت کی تفسیر ”جس رب نے آپ پر قرآن کو فرض (یعنی نازل) کیا ہے“ آخر آیت تک۔
حدیث نمبر: 4773
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُقَاتِلٍ ، أَخْبَرَنَا يَعْلَى ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ الْعُصْفُرِيُّ ، عَنْ عِكْرِمَةَ ، عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ لَرَادُّكَ إِلَى مَعَادٍ سورة القصص آية 85 ، قَالَ : " إِلَى مَكَّةَ " .
مولانا داود راز
´ہم سے محمد بن مقاتل نے بیان کیا ، کہا ہم کو یعلیٰ بن عبید نے خبر دی ، کہا ہم سے سفیان بن دینار عصفری نے بیان کیا ، ان سے عکرمہ نے ، اور ان سے ابن عباس رضی اللہ عنہما نے کہ` ( آیت مذکورہ بالا میں ) «لرادك إلى معاد‏» سے مراد ہے کہ اللہ پھر آپ کو مکہ پہنچا کر رہے گا ۔
حوالہ حدیث صحيح البخاري / كتاب تفسير القرآن / حدیث: 4773
درجۂ حدیث محدثین: أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة