حدیث نمبر: Q4772
كُلُّ شَيْءٍ هَالِكٌ إِلَّا وَجْهَهُ : إِلَّا مُلْكَهُ ، وَيُقَالُ : إِلَّا مَا أُرِيدَ بِهِ وَجْهُ اللَّهِ ، وَقَالَ مُجَاهِدٌ : فَعَمِيَتْ عَلَيْهِمُ الْأَنْبَاءُ : الْحُجَجُ.
مولانا داود راز
«كل شىء هالك إلا وجهه» یعنی ” ہر شے فنا ہونے والی ہے ، سوائے اس کی ذات کے “ ( «إلا وجهه» سے مراد ہے ) ” بجز اس کی سلطنت کے “ بعض لوگوں نے اس سے مراد وہ اعمال لیے ہیں جو اللہ کی رضا حاصل کرنے کے لیے کئے گئے ہوں ۔ ( ثواب کے لحاظ سے وہ بھی فنا نہ ہوں گے ) مجاہد نے کہا کہ «الأنباء» سے دلیلیں مراد ہیں ۔