حدیث نمبر: 3430
{فَعَزَّزْنَا} قَالَ مُجَاهِدٌ شَدَّدْنَا. وَقَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ: {طَائِرُكُمْ} مَصَائِبُكُمْ.
مولانا داود راز
«فعززنا» کے معنی میں مجاہد نے کہا کہ ہم نے انہیں قوت پہنچائی ۔ عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما نے کہا کہ «طائركم» کے معنی تمہاری مصیبتیں ہیں ۔