کتب حدیثصحيح البخاريابوابباب: جس کے قدم اللہ کے راستے میں غبار آلود ہوئے اس کا ثواب۔
حدیث نمبر: Q2811
وَقَوْلِ اللَّهِ تَعَالَى مَا كَانَ لأَهْلِ الْمَدِينَةِ إِلَى قَوْلِهِ إِنَّ اللَّهَ لا يُضِيعُ أَجْرَ الْمُحْسِنِينَ سورة التوبة آية 120 .
مولانا داود راز
‏‏‏‏ اور اللہ تعالیٰ کا ارشاد (سورۃ براۃ میں ) «ما كان لأهل المدينة‏» سے اللہ تعالیٰ کے ارشاد «إن الله لا يضيع أجر المحسنين‏» تک ۔
حوالہ حدیث صحيح البخاري / كتاب الجهاد والسير / حدیث: Q2811
حدیث نمبر: 2811
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ ، أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُبَارَكِ ، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ حَمْزَةَ ، قَالَ : حَدَّثَنِي يَزِيدُ بْنُ أَبِي مَرْيَمَ ، أَخْبَرَنَا عَبَايَةُ بْنِ رَافِعِ بْنِ خَدِيجٍ ، قَالَ : أَخْبَرَنِي أَبُو عَبْسٍ هُوَ عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ جَبْرٍ ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، قَالَ : " مَا اغْبَرَّتْ قَدَمَا عَبْدٍ فِي سَبِيلِ اللَّهِ ، فَتَمَسَّهُ النَّارُ " .
مولانا داود راز
´ہم سے اسحاق بن منصور نے بیان کیا ‘ کہا ہم کو محمد بن مبارک نے خبر دی ‘ کہا ہم سے یحییٰ بن حمزہ نے بیان کیا ‘ کہا کہ مجھ سے یزید بن ابی مریم نے بیان کیا ‘ انہیں عبایہ بن رافع بن خدیج نے خبر دی ‘ کہا کہ مجھے ابوعبس رضی اللہ عنہ نے خبر دی ‘ آپ کا نام عبدالرحمٰن بن جبیر ہے کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ” جس بندے کے بھی قدم اللہ کے راستے میں غبار آلود ہو گئے ‘ انہیں ( جہنم کی ) آگ چھوئے ؟ ( یہ نا ممکن ہے ) ۔ “
حوالہ حدیث صحيح البخاري / كتاب الجهاد والسير / حدیث: 2811
درجۂ حدیث محدثین: أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة