صحيح البخاري
كتاب المغازي— کتاب: غزوات کے بیان میں
بَابُ عِدَّةِ أَصْحَابِ بَدْرٍ: باب: جنگ بدر میں شریک ہونے والوں کا شمار۔
حدیث نمبر: 3955
حَدَّثَنَا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ ، عَنْ الْبَرَاءِ ، قَالَ : اسْتُصْغِرْتُ أَنَا وَابْنُ عُمَرَ ،مولانا داود راز
´ہم سے مسلم بن ابراہیم نے بیان کیا ، کہا ہم سے شعبہ نے بیان کیا ، ان سے ابواسحاق نے اور ان سے براء بن عازب رضی اللہ عنہما نے بیان کیا کہ` ( بدر کی لڑائی کے موقع پر ) مجھے اور ابن عمر رضی اللہ عنہما کو نابالغ قرار دے دیا گیا تھا ۔