الادب المفرد
كتاب الاستئذان— كتاب الاستئذان
بَابُ: الاسْتِئْذَانُ مِنْ أَجْلِ النَّظَرِ باب: اجازت لینا نظر ہی کی وجہ سے ہے
حدیث نمبر: 1071
وَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : ”إِنَّمَا جُعِلَ الإِذْنُ مِنْ أَجْلِ الْبَصَرِ.“ترجمہ:مولانا عثمان منیب
نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے مزید فرمایا: ”اجازت کا مقصد ہی یہ ہے کہ نظر نہ پڑے۔“