الادب المفرد
كتاب الاستئذان— كتاب الاستئذان
بَابُ يَسْتَأْذِنُ عَلَى أَخِيهِ باب: بھائی سے اجازت لے کر اندر آنے کا بیان
حدیث نمبر: 1064
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْثَرٌ، عَنْ أَشْعَثَ، عَنْ كُرْدُوسٍ، عَنْ عَبْدِ اللهِ قَالَ: يَسْتَأْذِنُ الرَّجُلُ عَلَى أَبِيهِ، وَأُمِّهِ، وَأَخِيهِ، وَأُخْتِهِ.ترجمہ:مولانا عثمان منیب
سیدنا عبداللہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا: آدمی کو چاہیے کہ وہ اپنے باپ، ماں، اور بھائی بہن سے بھی اجازت لے کر اندر جائے۔
تشریح، فوائد و مسائل
✍️ الشیخ مولانا عثمان منیب
1
فوائد ومسائل:
اس روایت کی سند ضعیف ہے۔ اس میں اشعث راوی ضعیف ہے اور کردوس غیر معروف ہے۔
اس روایت کی سند ضعیف ہے۔ اس میں اشعث راوی ضعیف ہے اور کردوس غیر معروف ہے۔
درج بالا اقتباس فضل اللہ الاحد اردو شرح الادب المفرد، حدیث/صفحہ نمبر: 1064 سے ماخوذ ہے۔