حدیث نمبر: 1041
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا فُضَيْلُ بْنُ سُلَيْمَانَ، عَنْ مُوسَى بْنِ عُقْبَةَ قَالَ: حَدَّثَنِي عُبَيْدُ اللهِ بْنُ سَلْمَانَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ عَمْرِو بْنِ الْعَاصِ قَالَ: الْكَذُوبُ مَنْ كَذَبَ عَلَى يَمِينِهِ، وَالْبَخِيلُ مَنْ بَخِلَ بِالسَّلاَمِ، وَالسَّرُوقُ مَنْ سَرَقَ الصَّلاةَ.ترجمہ:مولانا عثمان منیب
سیدنا عبداللہ بن عمرو بن عاص رضی اللہ عنہما سے روایت ہے، انہوں نے کہا: سب سے بڑا جھوٹا وہ ہے جو جھوٹی قسم اٹھائے، اور اصل میں بخیل وہ ہے جو سلام میں بخل کرے، اور سب سے بڑا چور نماز کا چور ہے۔
تشریح، فوائد و مسائل
✍️ الشیخ مولانا عثمان منیب
1
فوائد ومسائل:
مذکورہ روایت کی سند ضعیف ہے اس کی سند میں فضیل بن سلیمان کثیر الخطا ہونے کی وجہ سے ضعیف ہے۔ تاہم آخری دونوں جملے دیگر طرق سے صحیح ثابت ہیں۔
مذکورہ روایت کی سند ضعیف ہے اس کی سند میں فضیل بن سلیمان کثیر الخطا ہونے کی وجہ سے ضعیف ہے۔ تاہم آخری دونوں جملے دیگر طرق سے صحیح ثابت ہیں۔
درج بالا اقتباس فضل اللہ الاحد اردو شرح الادب المفرد، حدیث/صفحہ نمبر: 1041 سے ماخوذ ہے۔