حدیث نمبر: 1018
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَحْبُوبٍ، وَمُعَلَّى، وَعَارِمٌ، قَالُوا: حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنِ الْحَسَنِ قَالَ: لَيْسَ بَيْنَكَ وَبَيْنَ الْفَاسِقِ حُرْمَةٌ.ترجمہ:مولانا عثمان منیب
حسن بصری رحمہ اللہ سے روایت ہے، انہوں نے فرمایا: تمہارے اور فاسق کے درمیان کوئی احترام نہیں۔
تشریح، فوائد و مسائل
✍️ الشیخ مولانا عثمان منیب
1
فوائد ومسائل:
مطلب یہ ہے کہ سلام باہم ادب و احترام پر دلالت کرتا ہے۔ جب فاسق کا احترام نہیں تو اسے سلام کہنے کی بھی ضرورت نہیں۔
مطلب یہ ہے کہ سلام باہم ادب و احترام پر دلالت کرتا ہے۔ جب فاسق کا احترام نہیں تو اسے سلام کہنے کی بھی ضرورت نہیں۔
درج بالا اقتباس فضل اللہ الاحد اردو شرح الادب المفرد، حدیث/صفحہ نمبر: 1018 سے ماخوذ ہے۔