سنن ابي داود
أبواب النوم— ابواب: سونے سے متعلق احکام و مسائل
باب فِي فَضْلِ مَنْ عَالَ يَتَامَى باب: یتیم کی کفالت کرنے والے کی فضیلت کا بیان۔
حدیث نمبر: 5148
حَدَّثَنَا يُوسُفُ بْنُ مُوسَى ، حَدَّثَنَا جَرِيرٌ ، عَنْ سُهَيْلٍ بِهَذَا الْإِسْنَادِ ، قَالَ : ثَلَاثُ أَخَوَاتٍ أَوْ ثَلَاثُ بَنَاتٍ ، أَوْ بِنْتَانِ ، أَوْ أُخْتَانِ .
ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی
´سہل سے اسی سند سے اسی مفہوم کی حدیث مروی ہے` اس میں ہے کہ تین بہنیں ہوں ، یا تین بیٹیاں ، یا دو بہنیں ہوں یا دو بیٹیاں ۔
تشریح، فوائد و مسائل
✍️ الشیخ عمر فاروق سعیدی
´یتیم کی کفالت کرنے والے کی فضیلت کا بیان۔`
سہل سے اسی سند سے اسی مفہوم کی حدیث مروی ہے اس میں ہے کہ تین بہنیں ہوں، یا تین بیٹیاں، یا دو بہنیں ہوں یا دو بیٹیاں۔ [سنن ابي داود/أبواب النوم /حدیث: 5148]
سہل سے اسی سند سے اسی مفہوم کی حدیث مروی ہے اس میں ہے کہ تین بہنیں ہوں، یا تین بیٹیاں، یا دو بہنیں ہوں یا دو بیٹیاں۔ [سنن ابي داود/أبواب النوم /حدیث: 5148]
فوائد ومسائل:
یتیموں کے علاوہ بیٹیوں اور بہنوں کی پرورش بھی بڑی فضیلت اور عزیمت کا عمل ہے۔
یتیموں کے علاوہ بیٹیوں اور بہنوں کی پرورش بھی بڑی فضیلت اور عزیمت کا عمل ہے۔
درج بالا اقتباس سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی، حدیث/صفحہ نمبر: 5148 سے ماخوذ ہے۔