سنن ابوداود — حدیث نمبر 4816
باب: راستوں میں بیٹھنے کے حقوق و آداب کا بیان۔
باب فِي الْجُلُوسِ فِي الطُّرُقَاتِ
حدیث نمبر: 4816
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ ، حَدَّثَنَا بِشْرٌ يَعْنِي ابْنَ الْمُفَضَّلِ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ إِسْحَاق ، عَنْ سَعِيدٍ الْمَقْبُرِيِّ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي هَذِهِ الْقِصَّةِ ، قَالَ : وَإِرْشَادُ السَّبِيلِ .
´ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے یہی قصہ مرفوعاً مروی ہے` اس میں یہ بھی ہے آپ نے فرمایا : ” اور ( بھولے بھٹکوں کو ) راستہ بتانا “ ۔
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے نبی کریم ﷺ سے اس قصے (حدیث) میں بیان کیا، آپ ﷺ نے فرمایا: ”راہ گیر کی رہنمائی کرنا (بھی راستے کے حق میں شامل ہے)۔“