سنن ابي داود
كتاب اللباس— کتاب: لباس سے متعلق احکام و مسائل
باب مَا يَقُولُ إِذَا لَبِسَ ثَوْبًا جَدِيدًا باب: نیا لباس پہنے تو کون سی دعا پڑھے؟
حدیث نمبر: 4021
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ ، حَدَّثَنَا عِيسَى بْنُ يُونُسَ ، عَنِ الْجُرَيْرِيِّ بِإِسْنَادِهِ نَحْوَهُ .
´اس سند سے بھی جریری` سے اسی جیسی حدیث مروی ہے ۔
مسدد نے بیان کیا، انہوں نے کہا: ”ہمیں عیسیٰ بن یونس نے بواسطہ جریری بیان کیا، انہوں نے اپنی سند سے مذکورہ بالا کی مانند روایت کیا۔“