سنن ابي داود
كتاب الأطعمة— کتاب: کھانے کے متعلق احکام و مسائل
باب فِي أَكْلِ لَحْمِ الْحُبَارَى باب: سرخاب کا گوشت کھانے کا بیان۔
حدیث نمبر: 3797
حَدَّثَنَا الْفَضْلُ بْنُ سَهْلٍ ، حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ابْنِ مَهْدِيٍّ ، حَدَّثَنِي بُرَيْهُ بْنُ عُمَرَ بْنِ سَفِينَةَ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ جَدِّهِ ، قَالَ : " أَكَلْتُ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَحْمَ حُبَارَى " .
ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی
´سفینہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں` میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ ( پانی کی چڑیا ) سرخاب کا گوشت کھایا ۔
تشریح، فوائد و مسائل
✍️ الشیخ عمر فاروق سعیدی
´سرخاب کا گوشت کھانے کا بیان۔`
سفینہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ (پانی کی چڑیا) سرخاب کا گوشت کھایا۔ [سنن ابي داود/كتاب الأطعمة /حدیث: 3797]
سفینہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ (پانی کی چڑیا) سرخاب کا گوشت کھایا۔ [سنن ابي داود/كتاب الأطعمة /حدیث: 3797]
فوائد ومسائل:
فائدہ: یہ روایت سندا ضعیف ہے۔
تاہم اگر یہ ذو مخلب (نیچے سے شکار کرنے والوں) میں سے نہیں ہے۔
تو حلال ہے۔
فائدہ: یہ روایت سندا ضعیف ہے۔
تاہم اگر یہ ذو مخلب (نیچے سے شکار کرنے والوں) میں سے نہیں ہے۔
تو حلال ہے۔
درج بالا اقتباس سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی، حدیث/صفحہ نمبر: 3797 سے ماخوذ ہے۔