سنن ابي داود
كتاب الصيام— کتاب: روزوں کے احکام و مسائل
باب فِي التَّقَدُّمِ باب: رمضان کے استقبال کا بیان۔
حدیث نمبر: 2330
حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الدِّمَشْقِيُّ فِي هَذَا الْحَدِيثِ ، قَالَ : قَالَ الْوَلِيدُ : سَمِعْتُ أَبَا عَمْرٍو يَعْنِي الْأَوْزَاعِيَّ ، يَقُولُ : سِرُّهُ أَوَّلُهُ .
ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی
´سلیمان بن عبدالرحمٰن نے اس حدیث کے سلسلہ میں بیان کیا ہے کہ` ولید کہتے ہیں : میں نے ابوعمرو یعنی اوزاعی کو کہتے سنا ہے کہ «سرہ» کے معنی اوائل ماہ کے ہیں ۔