رشتہ داروں سے تعلقات قطع کرنے کا وبال

رشتہ داروں سے تعلقات جوڑے رکھنے (صلہ رحمی) کی تاکید اور تعلقات قطع کرنے (قطع رحمی) کا وبال قرآن و احادیث کی روشنی میں آیت نمبر ➊ وَالَّذِينَ يَصِلُونَ مَا أَمَرَ اللَّـهُ بِهِ أَنْ يُوصَلَ وَيَخْشَوْنَ رَبَّهُمْ وَيَخَافُونَ سُوءَ الْحِسَابِ ٭ وَالَّذِينَ صَبَرُوا ابْتِغَاءَ وَجْهِ رَبِّهِمْ وَأَقَامُوا الصَّلَاةَ وَأَنْفَقُوا مِمَّا رَزَقْنَاهُمْ سِرًّا وَعَلَانِيَةً وَيَدْرَءُونَ بِالْحَسَنَةِ […]

ضعیف حدیث پر فضائل میں عمل

بعض لوگ فضائل میں (جب مرضی کے مطابق ہوں تو) ضعیف روایات کو حجت تسلیم کرتے ہیں اور ان پر عمل کے قائل و فاعل ہیں لیکن محققین کا ایک گروہ ضعیف حدیث پر مطلقاً عمل نہ کرنے کے قاعل اور فاعل ہیں یعنی احکام و فضائل میں ان کے نزدیک ضعیف حدیث ناقابل عمل […]

گانے بجانے اور فحاشی کی حرمت

✿ اللہ تبارک وتعالیٰ فرماتے ہیں : وَمِنَ النَّاسِ مَنْ يَشْتَرِي لَهْوَ الْحَدِيثِ لِيُضِلَّ عَنْ سَبِيلِ اللَّـهِ بِغَيْرِ عِلْمٍ وَيَتَّخِذَهَا هُزُوًا أُولَـئِكَ لَهُمْ عَذَابٌ مُهِينٌ [31-لقمان:6] ”اور لوگوں میں سے بعض ایسے ہیں جو لھو الحدیث خریدتے ہیں تاکہ لوگوں کو جہالت کے ساتھ اللہ کے راستے سے گمراہ کر دیں اور (دین اسلام سے […]

شک و شبہ والے امور سے اجتناب بہتر ہے

تحریر : خادم حسین پردیسی بے عیب نعمتوں سے اعراض کر کے شک و شبہ والی باتوں میں گرفتار کیوں ہوا جائے ؟ شریعت ہر مسلمان کو اس کا حکم دیتی ہے کہ وہ زیادہ سے زیادہ نیکیاں کرے اور اپنے دامن کو گناہوں کی آلودگی سے محفوظ رکھے۔ لیکن کچھ امور ایسے ہیں جو […]

کیا کسی صحابی سے نبی اکرم صلی اللہ علیہ و سلم  کا پیشاب پینا ثابت ہے ؟

تحریر : غلام مصطفٰے ظہیر امن پوری حفظ اللہ اُمِ ایمن رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ ایک رات نبی اکرم صلّی اللہ علیہ و سلّم مٹی کے برتن کے پاس اُٹھ کر تشریف لائے اور اس میں پیشاب کیا۔ اسی رات میں اُٹھی اور مجھے پیاس لگی ہوئی تھی۔ میں نے جو اس […]

ایک ضمیر میں اللہ اور رسول اللہ کو جمع کرنا

تحریر: مولانا ابوالحسن مبشر احمد ربانی سوال : کیا ترمذی میں ہے کہ ایک آدمی نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے خطبہ دیا اور کہا: من يطع الله ورسوله فقد رشد، ‏‏‏‏‏‏ومن يعصهما فقد غوى ’’ جس نے اللہ اور اس کے رسول کی اطاعت کی وہ ہدایت پا گیا اور جس […]

تصویریں لٹکانے اور انہیں سنبھال کر رکھنے کا حکم

فتویٰ : سابق مفتی اعظم سعودی عرب شیخ ابن باز رحمہ اللہ سوال : دیواروں پر تصویریں لٹکانے، نیز شخصی تصاویر سنبھال کر رکھنے کا کیا حکم ہے ؟ جواب : ذی روح (جاندار) اشیاء کی تصاویر لٹکانا اور انہیں سنبھال کر رکھنا ناجائز ہے، بلکہ انہیں ضائع کرنا ضروری ہے کیونکہ نبی اکرم صلی […]

سیاہ خضاب کی شرعی حیثیت

تحریر: ابن الحسن محمدی رسولِ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے سر یا ڈاڑھی کے سفید بالوں کو رنگ دینے کا حکم فرمایا ہے۔ یہ حکم استحباب پر محمول ہے۔ حدیث میں اس استحبابی عمل کو سیاہ خضاب سے سرانجام دینے کی ممانعت آئی ہے۔ اس ممانعت کا کیاحکم ہے ؟ سیاہ خضاب حرام ہے […]

تصویر کا حکم

فتویٰ : سابق مفتی اعظم سعودی عرب شیخ ابن باز رحمہ اللہ سوال : تصویر کا کیا حکم ہے ؟ اس کے متعلق کون کون سی احادیث وارد ہیں ؟ نیز کیا سایہ دار اور غیر سایہ دار تصویروں میں کوئی فرق ہے ؟ جواب : متحرک بالارادہ اشیاء مثلا انسان، جانور، پرندہ وغیرہ کی […]

عید الام (جشن مادر) منانا کیسا ہے؟

فتویٰ : مفتی اعظم سعودی عرب شیخ محمد بن صالح عثیمین سوال : ہمارے ہاں ہر سال اکیس مارچ کو ایک خصوصی جشن منایا جاتا ہے جس کا نام عید الام ( جشن مادر) ہے اس جشن میں سب لوگ شریک ہوتے ہیں۔ کیا یہ حلال ہے یا حرام ؟ جواب : شرعی عیدوں کے […]

مانع حمل گولیوں کا استعمال

فتویٰ : دارالافتاءکمیٹی سوال : شادی شدہ خواتین کے لئے مانع حمل گولیاں استعمال کرنے کا کیا حکم ہے ؟ جواب : کثرت اولاد یا ان پر اخراجات کے خوف کے پیش نظر عورتوں کے لئے مانع حمل گولیوں کا استعمال ناجائز ہے۔ اور اگر عورت کے لئے حمل نقصان دہ ہو یا بچے کی […]

عورت کا مرد کو دیکھنا

فتویٰ : سابق مفتی اعظم سعودی عرب شیخ ابن باز رحمہ اللہ سوال : ٹیلی ویژن پر یا عام حالات میں عورت کا مرد کو دیکھنا شرعاً کیا حکم رکھتا ہے ؟ جواب : ٹیلی ویژن پر یا عام حالات میں عورت کا مرد کو دیکھنا دو حال سے خالی نہیں۔ ① شہوت اور لطف […]

نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی مخالفت پر سزا

تحریر: مولانا ابوالحسن مبشر احمد ربانی حفظ اللہ سوال : کیا یہ واقعہ کسی حدیث میں موجود ہے کہ ایک شخص نے دائیں ہاتھ سے کھانا کھانے میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی مخالفت کی تو اس کا ہاتھ شل ہو گیا ؟ جواب : سلمہ بن اکوع رضی اللہ عنہ سے روایت ہے […]

میت پر نوحہ کرنا

فتویٰ : دارالافتاءکمیٹی سوال : کیا میت پر نوحہ کرنا، رخسار پیٹنا اور گریبان چاک کرنا جائز ہے ؟ اور کیا میت پر نوحہ کرنے سے اس پر بھی کوئی اثر ہوتا ہے ؟ جواب : میت پر آہ و بکا کرنا، چیخنا چلانا اور نوحہ کرنا ناجائز ہے۔ اسی طرح کپڑے پھاڑنا، رخسار پیٹنا […]

1 2 3 11
1