دانیال احمد
دانیال احمد توحید ڈاٹ کام کے ایک محنتی اسٹاف ممبر ہیں، جو مختلف معروف اسلامی کتابوں اور مجلوں سے قیمتی اسلامی مواد کمپوز اور پروف ریڈ کر کے ویب سائٹ پر شائع کرنے کی ذمہ داری نبھاتے ہیں۔ ان کے نام سے شائع ہونے والے مضامین ان کے تحریر کردہ نہیں ہیں بلکہ یہ معزز علمائے کرام کی کتابوں سے لیئے گئے ہیں جنہیں توحید ڈاٹ کام کی ایڈیٹوریل پالیسی کے مطابق منتخب کیا جاتا ہے۔ ہر مضمون کے آغاز میں اصل مصنف اور ماخذ کا حوالہ دیا گیا ہے، جس سے اصل مصنفین کو مکمل کریڈٹ ملتا ہے اور توحید ڈاٹ کام پر شیئر کیے جانے والے اسلامی مواد کی صداقت برقرار رہتی ہے۔ دانیال احمد کی جانب سے شائع کردہ تمام مضامین درج زیل ہیں۔
- ۞ باریک جرابوں پر مسح
- ۞ بارش میں دو نمازوں کو جمع کر کے پڑھنا
- ۞ پہلے قعدہ میں تشہد
- ۞ نماز میں اٹھنے کا مسنون طریقہ
- ۞ عورت کے جسم سے نکلنے والی رطوبت پاک یا ناپاک؟
- ۞ وضو، نماز میں زبان سے نیت
- ۞ مایوسی کی حالت میں موت کی تمنا
- ۞ حیض و جنابت کے بعد عورت کے غسل کی کیفئت
- ۞ دوران نماز عورت سر کا مسح کیسے کرے؟
- ۞ ابتدائی مرحلہ میں عورتوں کے بچوں کو پڑھانے کے خطرات
- ۞ جنت میں عورت کا ثواب
- ۞ اوڑھنی اور باریک جرابوں میں نماز
- ۞ عید الام (جشن مادر) منانا کیسا ہے؟
- ۞ دانتوں میں کھانے کے زرات اور وضو