دانیال احمد
دانیال احمد توحید ڈاٹ کام کے ایک محنتی اسٹاف ممبر ہیں، جو مختلف معروف اسلامی کتابوں اور مجلوں سے قیمتی اسلامی مواد کمپوز اور پروف ریڈ کر کے ویب سائٹ پر شائع کرنے کی ذمہ داری نبھاتے ہیں۔ ان کے نام سے شائع ہونے والے مضامین ان کے تحریر کردہ نہیں ہیں بلکہ یہ معزز علمائے کرام کی کتابوں سے لیئے گئے ہیں جنہیں توحید ڈاٹ کام کی ایڈیٹوریل پالیسی کے مطابق منتخب کیا جاتا ہے۔ ہر مضمون کے آغاز میں اصل مصنف اور ماخذ کا حوالہ دیا گیا ہے، جس سے اصل مصنفین کو مکمل کریڈٹ ملتا ہے اور توحید ڈاٹ کام پر شیئر کیے جانے والے اسلامی مواد کی صداقت برقرار رہتی ہے۔ دانیال احمد کی جانب سے شائع کردہ تمام مضامین درج زیل ہیں۔
- ۞ نماز باجماعت میں صف کے پیچھے اکیلے مرد کی کوئی بھی نماز کسی بھی صورت میں نہیں ہوتی
- ۞ قبروں پر پھول اور چادریں چڑھانا کیسا ہے؟
- ۞ اللہ تعالیٰ ہی سے سوال کرنے کے متعلق حدیث کی توثیق
- ۞ میت کو غسل دینے والے پر غسل
- ۞ مسواک ایک پیاری سنت
- ۞ میت کے زیر ناف اور بغلوں کے بال اور ناخن
- ۞ کیا بے وضو قرآن کریم کو ہاتھ لگایا جا سکتا ہے؟
- ۞ بڑی عمر میں عقیقہ نصوص شرعیہ اور فہم سلف کی روشنی میں
- ۞ کونسا نجد فتنوں کی سرزمین ہے؟ صحیح احادیث کی روشنی میں
- ۞ عبدالنبی اور عبدالرسول نام رکھنا
- ۞ سماع موتیٰ: کیا مردے سنتے ہیں؟
- ۞ کیا رسول اللہ قبر میں درود سنتے ہیں؟
- ۞ روح کی واپسی اور مسئلہ حیات النبی صلی اللہ علیہ وسلم
- ۞ کیا اللہ تعالیٰ ہر جگہ موجود ہے ؟