دانیال احمد
دانیال احمد توحید ڈاٹ کام کے ایک محنتی اسٹاف ممبر ہیں، جو مختلف معروف اسلامی کتابوں اور مجلوں سے قیمتی اسلامی مواد کمپوز اور پروف ریڈ کر کے ویب سائٹ پر شائع کرنے کی ذمہ داری نبھاتے ہیں۔ ان کے نام سے شائع ہونے والے مضامین ان کے تحریر کردہ نہیں ہیں بلکہ یہ معزز علمائے کرام کی کتابوں سے لیئے گئے ہیں جنہیں توحید ڈاٹ کام کی ایڈیٹوریل پالیسی کے مطابق منتخب کیا جاتا ہے۔ ہر مضمون کے آغاز میں اصل مصنف اور ماخذ کا حوالہ دیا گیا ہے، جس سے اصل مصنفین کو مکمل کریڈٹ ملتا ہے اور توحید ڈاٹ کام پر شیئر کیے جانے والے اسلامی مواد کی صداقت برقرار رہتی ہے۔ دانیال احمد کی جانب سے شائع کردہ تمام مضامین درج زیل ہیں۔
- ۞ صحیح حدیث اور اہلحدیث
- ۞ نماز مغرب سے پہلے دو رکعتیں – ایک سنت مظلومہ
- ۞ وتر کی مسنون رکعات
- ۞ كفن پر لكھنا بدعت ہے
- ۞ کیا امیر معاویہ نے سیدنا حسن رضی اللہ عنہ کو زہر دیا؟
- ۞ فہم سلف …. کچھ اشکالات اور ان کے جوابات
- ۞ الصلاة خير من النوم کا جواب
- ۞ تکرارِ نمازِ جنازہ کا ثبوت
- ۞ ابوطالب کا اسلام؟
- ۞ قیام میلاد کی شرعی حیثیت
- ۞ طب نبوی
- ۞ کوئی صحیح حدیث قرآن کے مخالف نہیں
- ۞ کیا نبی صلی اللہ علیہ وسلم ہر جگہ حاظر و ناظر ہیں؟
- ۞ قارئین کے سوالات