دانیال احمد
دانیال احمد توحید ڈاٹ کام کے ایک محنتی اسٹاف ممبر ہیں، جو مختلف معروف اسلامی کتابوں اور مجلوں سے قیمتی اسلامی مواد کمپوز اور پروف ریڈ کر کے ویب سائٹ پر شائع کرنے کی ذمہ داری نبھاتے ہیں۔ ان کے نام سے شائع ہونے والے مضامین ان کے تحریر کردہ نہیں ہیں بلکہ یہ معزز علمائے کرام کی کتابوں سے لیئے گئے ہیں جنہیں توحید ڈاٹ کام کی ایڈیٹوریل پالیسی کے مطابق منتخب کیا جاتا ہے۔ ہر مضمون کے آغاز میں اصل مصنف اور ماخذ کا حوالہ دیا گیا ہے، جس سے اصل مصنفین کو مکمل کریڈٹ ملتا ہے اور توحید ڈاٹ کام پر شیئر کیے جانے والے اسلامی مواد کی صداقت برقرار رہتی ہے۔ دانیال احمد کی جانب سے شائع کردہ تمام مضامین درج زیل ہیں۔
- ۞ کیا رسول اللہ ﷺ پر جادو ہوا تھا ؟
- ۞ خلیفہ بلا فصل کون؟ حدیثِ سفینہ کی وضاحت
- ۞ کیا نماز کے دوران سلام کا جواب دینا جائز ہے؟
- ۞ سند دین ہے!
- ۞ دعا ہو تو ایسی….
- ۞ کیا امام کی نماز فاسد ہونے سے مقتدی کی نماز فاسد ہوجاتی ہے؟
- ۞ حائضہ کو دی گئی طلاق واقع ہو جاتی ہے!
- ۞ حائضہ اور تلاوت قرآن
- ۞ اتباع رسول پر کتاب و سنت اور سلف کی تعلیمات
- ۞ امام ابو حنیفہ، امام یحییٰ بن معین کی نظر میں
- ۞ حسین بن منصور الحلاج کے بارے میں علمائے اہلسنت کا موقف
- ۞ بدعات کے رد پر کتاب و سنت اور علماء اسلام کی تعلیمات
- ۞ کیا کسی صحابی سے نبی اکرم صلی اللہ علیہ و سلم کا پیشاب پینا ثابت ہے ؟
- ۞ مرد کا کانوں کو چھیدوا کر بالیاں ڈالنا