ابو طلحہ
ابو طلحہ توحید ڈاٹ کام کے ایک محنتی اسٹاف ممبر ہیں، جو مختلف معروف اسلامی کتابوں اور مجلوں سے قیمتی اسلامی مواد کمپوز اور پروف ریڈ کر کے ویب سائٹ پر شائع کرنے کی ذمہ داری نبھاتے ہیں۔ ان کے نام سے شائع ہونے والے مضامین ان کے تحریر کردہ نہیں ہیں بلکہ یہ معزز علمائے کرام کی کتابوں سے لیئے گئے ہیں جنہیں توحید ڈاٹ کام کی ایڈیٹوریل پالیسی کے مطابق منتخب کیا جاتا ہے۔ ہر مضمون کے آغاز میں اصل مصنف اور ماخذ کا حوالہ دیا گیا ہے، جس سے اصل مصنفین کو مکمل کریڈٹ ملتا ہے اور توحید ڈاٹ کام پر شیئر کیے جانے والے اسلامی مواد کی صداقت برقرار رہتی ہے۔ ابو طلحہ کی جانب سے شائع کردہ تمام مضامین درج زیل ہیں۔
- ۞ چہلم کی شرعی حیثیت کیا ہے؟
- ۞ محفل نعت منعقد کر کے وجد میں آکر رقص کرنا کیسا ہے؟
- ۞ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو معراج کب ہوئی؟
- ۞ كلامي لا ينسخ كلام الله روایت کیسی ہے؟
- ۞ کیا نبی علیہ السلام رات کو بھی دن کی طرح دیکھتے تھے؟
- ۞ روايت ما بال أقوام طعنوا فى علمي بہ لحاظ سند کیسی ہے؟
- ۞ یہ بچہ خلفا کا باپ ہو گا کی تحقیق درکار ہے؟
- ۞ روایت لوشتت لسارت معي جبال الذهب سند کیسی ہے؟
- ۞ روایت كانت تسمع صوت سند کیسی ہے؟
- ۞ کافر کو زکوۃ دی جا سکتی ہے؟
- ۞ ہوا خارج ہونے پر استنجا کرنا کیسا ہے؟
- ۞ دعا کے بعد ہاتھ منہ پر پھیرنا کیسا ہے؟
- ۞ تلاوت قرآن سے پہلے تعوذ پڑھنا کیسا ہے؟
- ۞ کیا سیدنا حسین رضی اللہ عنہ سے تین شرائط پیش کرنا ثابت ہے؟
- ۞ ماء مستعمل کے طاہر و مطہر ہونے پر دلیل؟
- ۞ جنازہ میں بعد میں شریک ہونے والا کیا کرے گا؟
- ۞ مذی اور ودی کے نجس ہونے پر دلیل؟
- ۞ نماز جمعہ میں تشہد پانے والا جمعہ پڑھے یا ظہر؟
- ۞ کیا عورت خلع کے بعد اپنے خاوند سے نکاح کر سکتی ہے؟
- ۞ کیا اکیلا شخص اذان, اقامت کے ساتھ نماز ادا کر سکتا ہے؟
- ۞ عشاء کی جماعت کھڑی ہونے کو تھی ، لیکن مغرب پڑھنی ہے ، کیا کرے؟
- ۞ جنازہ میں سورہ فاتحہ کے بعد قرآت پر کیا دلیل ہے؟
- ۞ نبی کر یم ﷺ کو غسل کس نے دیا؟
- ۞ روایت لا تبرز فخذك . . . . کی تحقیق درکار ہے؟
- ۞ نبی کریم ﷺ کو قبر میں کس کس نے اتارا تھا؟
- ۞ کیا عورت جنازہ پڑھ سکتی ہے؟
- ۞ داڑھی کا خلال کرنا کیسا ہے؟
- ۞ لمبے ناخن رکھنا کیسا ہے؟
- ۞ کیا دوران جماع بیوی سے گفتگو کر سکتا ہے؟
- ۞ نکاح کیا ، خلوت اختیار نہیں کی ، فوت ہو گیا ، کیا بیوی وارث بنے گی؟
- ۞ طواف کے چکروں کی تعداد بھول جائے ، تو کیا کرے؟
- ۞ کیا فقر و فاقہ کی شکایت والی روایت ثابت ہے؟
- ۞ منگنی کے موقع پر انگوٹھی پہناناکیسا ہے؟
- ۞ نماز پڑھنے کے بعد یاد آیا کہ بے وضو تھا یا غسل واجب تھا ، کیا کرے؟
- ۞ کسی فوت شده انسان کو مرحوم کہنا کیسا ہے؟
- ۞ کیا ایسے امام کی اقتدا میں نماز ادا کی جا سکتی ہے؟
- ۞ کیا جن غیب جانتے ہیں؟
- ۞ حالت روزہ میں احتلام ہو گیا ، کیا روز صحیح ہے؟
- ۞ تراویح چار رکعات کے بعد تین بار دعا پڑھنا کیسا ہے؟
- ۞ مچھلی پکڑنے کے لیے چھوٹی مچھلی کو کنڈی میں لگانا کیسا ہے؟