محمد صارم
محمد صارم توحید ڈاٹ کام کے ایک محنتی اسٹاف ممبر ہیں، جو مختلف معروف اسلامی کتابوں اور مجلوں سے قیمتی اسلامی مواد کمپوز اور پروف ریڈ کر کے ویب سائٹ پر شائع کرنے کی ذمہ داری نبھاتے ہیں۔ ان کے نام سے شائع ہونے والے مضامین ان کے تحریر کردہ نہیں ہیں بلکہ یہ معزز علمائے کرام کی کتابوں سے لیئے گئے ہیں جنہیں توحید ڈاٹ کام کی ایڈیٹوریل پالیسی کے مطابق منتخب کیا جاتا ہے۔ ہر مضمون کے آغاز میں اصل مصنف اور ماخذ کا حوالہ دیا گیا ہے، جس سے اصل مصنفین کو مکمل کریڈٹ ملتا ہے اور توحید ڈاٹ کام پر شیئر کیے جانے والے اسلامی مواد کی صداقت برقرار رہتی ہے۔ محمد صارم کی جانب سے شائع کردہ تمام مضامین درج زیل ہیں۔
- امام زہری پر مستشرقین کے اعتراضات کا تحقیقی رد
- ملحدوں کی منافقت اور شعائر کی عظمت کا موازنہ
- اسلام میں خواتین کی علمی خدمات کا تاریخی جائزہ
- حدیث نبوی ﷺ پر مستشرقین کے اعتراضات کا تاریخی جائزہ
- کائنات کے تضادات اور دہریت کے مغالطوں کا جائزہ
- مذہب اور جدید سائنسی نظریات کا تجزیہ
- رسل کی فلسفیانہ سوچ مذہب سائنس اور تضادات
- حق کی تلاش الحاد سے اسلام تک کا فکری سفر
- الحاد اور زندگی کے مقصد کا بحران
- عقل کی وضاحت اسلام کا فلسفہ اور الحاد کی خامیاں
- قرآن مجید میں آیات کے تعین کی حکمت
- حافظ قرآن کی شفاعت اور اس کی فضیلت
- نماز کے بعد امام کے رخ اور مقتدیوں کے آداب
- قبر کھولنے کا مسئلہ اور شرعی رہنمائی
- کارٹون بنانے کا شرعی حکم
- قرآن کی تلاوت کے ساتھ مناظر دکھانے کا حکم
- ڈراموں میں نکاح و طلاق کا شرعی حکم
- شوہر کی خواہش پر بیوی کے سنگھار اور بال کلر کرنے کا حکم
- شادی بیاہ میں لائٹنگ کا شرعی جائزہ اور حکم
- لیلہ مبارکہ سے مراد لیلة القدر ہے نا کہ شب برات یا نصف شعبان کی رات
- قرآن کو تین دن سے کم مدت میں پڑھنے کا شرعی حکم
- سیدنا جابر رضی اللہ عنہ کی حدیث سے شوہر اور بیوی کی ذمہ داریاں
- رمضان میں فطرانے سے متعلق اہم مسائل اور احکام
- خدا کی موجودگی ایک بدیہی اور فطری حقیقت
- وجودِ خدا پر قرآنی اور عقلی دلائل کا تجزیہ
- اخلاقیات کے غیر الہامی ماخذات کا علمی تجزیہ
- خدا کے وجود سے معروضی اخلاقیات کا ثبوت
- شر و الم کا اسلامی نقطۂ نظر سے فکری تجزیہ
- سفر کے دوران مغرب اور عشاء کی نماز کا صحیح طریقہ
- مشرکین کا نبی صلی اللہ علیہ وسلم پر جادو کی تہمت لگانے کا واقعہ
- جادو زدہ کے لیے مسنون دعا
- مصیبت زدہ کو دیکھ کر دعا کرنے کا مسنون طریقہ
- چڑیوں کی خرید و فروخت کا حکم
- بلی کی خرید و فروخت کا حکم
- پانی کی خرید و فروخت کا شرعی حکم
- قرآن کریم کی خرید و فروخت کا حکم
- پھولوں اور باغوں کی پیداوار کی پیشگی خریداری کا حکم
- شکاری پرندے رکھنے کا شرعی حکم
- درندوں کی خرید و فروخت کا شرعی حکم
- بیمار بکریوں کی خرید و فروخت کا شرعی حکم