کیا جنات نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ سجدہ کیا ہے ؟
تالیف: ڈاکٹر رضا عبداللہ پاشا حفظ اللہ 40۔ کیا جنات نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ سجدہ کیا ہے ؟ جواب : جی ہاں! سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما نے فرمایا: سجد النبى صلى الله عليه وسلم بالنجم (سورة النجم) وسجد معه المسلمون والمشركون والجن والإنس [صحيح بخاري رقم الحديث 113/6] […]
میں جنات سے ڈرتا ہوں، میں کیا کروں ؟
تالیف: ڈاکٹر رضا عبداللہ پاشا حفظ اللہ 41۔ میں جنات سے ڈرتا ہوں، میں کیا کروں ؟ جواب : جنات سے ڈرنے والے شخص کو درج ذیل دعا پڑھنی چاہیے۔ سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلى الله عليه وسلم نے فرمایا : الله أكبر، الله أعز من خلقه جميعا، […]
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم صرف انسانوں کی طرف مبعوث ہوئے ہیں یا جنات کی طرف بھی ؟
تالیف: ڈاکٹر رضا عبداللہ پاشا حفظ اللہ 42۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم صرف انسانوں کی طرف مبعوث ہوئے ہیں یا جنات کی طرف بھی ؟ جواب : ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : فضلت على الأنبياء : أعطيت جوامع الكلم، ونصرت […]
کیا جنات کی وجہ سے طاعون کی بیماری پھیلتی ہے ؟
تالیف: ڈاکٹر رضا عبداللہ پاشا حفظ اللہ 43۔ کیا جنات کی وجہ سے طاعون کی بیماری پھیلتی ہے ؟ جواب : سیدنا ابو موسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں : أنه وخز الشيطان [مسند أحمد رقم الحديث 395/4، مسند ابي يعليٰ رقم الحديث 7226، […]
کیا اونٹوں کو جنات سے کوئی مناسبت ہے ؟
تالیف: ڈاکٹر رضا عبداللہ پاشا حفظ اللہ 44۔ کیا اونٹوں کو جنات سے کوئی مناسبت ہے ؟ جواب : سیدنا ابو لاس خزاعی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں صدقے کے اونٹوں پر سوار کیا تو فرمایا: ما من بعير إلا وفي ذروته شيطان، فاذكروا اسم الله […]
ایک آیت اور حدیث میں تطبیق
تالیف: ڈاکٹر رضا عبداللہ پاشا حفظ اللہ 45۔ ایک آیت اور حدیث میں تطبیق جواب : ہم اس آیت اور حدیث میں تطبیق کیسے دیں گے کہ حدیث میں ہے: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے جن دیکھا ہے؟‘‘ اللہ تعالی فرماتا ہے: إِنَّهُ يَرَاكُمْ هُوَ وَقَبِيلُهُ مِنْ حَيْثُ لَا تَرَوْنَهُمْ ۗ ” بےشک […]
جن سے کیسے معاملہ ہو سکتا ہے ؟
تالیف: ڈاکٹر رضا عبداللہ پاشا حفظ اللہ 46۔ جن سے کیسے معاملہ ہو سکتا ہے ؟ جواب : جنات ایک امت ہیں، جن کا تعلق غیبی جہاں سے ہے۔ الله تعالیٰ نے فرمایا : إِنَّهُ يَرَاكُمْ هُوَ وَقَبِيلُهُ مِنْ حَيْثُ لَا تَرَوْنَهُمْ ۗ ” بے شک وہ اور اس کا قبیلہ تمہیں وہاں سے دیکھتے […]
لفظ ”شیطان“ کس کس پر بولا جا سکتا ہے ؟
تالیف: ڈاکٹر رضا عبداللہ پاشا حفظ اللہ 47۔ لفظ ”شیطان“ کس کس پر بولا جا سکتا ہے ؟ جواب : ہر وہ جو حق سے بعید اور سرکش ہو، اس پر لفظ ’’شیطان‘‘ بولا جا سکتا ہے اور ہر وہ شخص جو نافرمان و سرکش ہو، خواہ جنوں سے ہو، یا انسانوں یا چوپایوں سے […]
شیاطین میں سے سخت ترین کون سی نوع ہے ؟
تالیف: ڈاکٹر رضا عبداللہ پاشا حفظ اللہ 48۔ شیاطین میں سے سخت ترین کون سی نوع ہے ؟ جواب : وَحِفْظًا مِّن كُلِّ شَيْطَانٍ مَّارِدٍ ﴿٧﴾ اور ہر سرکش شیطان سے خوب محفوظ کرنے کے لیے۔“ [الصافات: 7 ] یعنی سرکش و متکبر، جب کہ عفریت سرکش و مارد سے بھی زیادہ سخت ہے۔ یہ […]
کیا کوئی شیطان سے بچ سکتا ہے ؟
تالیف: ڈاکٹر رضا عبداللہ پاشا حفظ اللہ 49۔ کیا کوئی شیطان سے بچ سکتا ہے ؟ جواب : ہاں، مخلص لوگ شیطان سے بچ سکتے ہیں۔ شیطان نے کہا تھا : قَالَ فَبِعِزَّتِكَ لَأُغْوِيَنَّهُمْ أَجْمَعِينَ ﴿٨٢﴾ إِلَّا عِبَادَكَ مِنْهُمُ الْمُخْلَصِينَ ﴿٨٣﴾ ”تو قسم ہے تیری عزت کی ! کہ میں ضرور بالضرور ان سب کو […]
کیا شیطان انسان کے لیے بھیڑیا ہے ؟
تالیف: ڈاکٹر رضا عبداللہ پاشا حفظ اللہ 50۔ کیا شیطان انسان کے لیے بھیڑیا ہے ؟ جواب : جی ہاں، معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں : إن الشيطان ذئب الإنسان كذئب الغنم يأخد الشاة القاصية والناجية، وإياكم والشعاب، وعليكم بالجماعة والعامة [مسند أحمد رقم […]
شیطان سچا ہے یا وہ جھوٹ بولتا ہے ؟
تالیف: ڈاکٹر رضا عبداللہ پاشا حفظ اللہ 51۔ شیطان سچا ہے یا وہ جھوٹ بولتا ہے ؟ جواب : شیطان جھوٹا ہے۔ سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے انھیں صدقے کے مال کا محافظ مقرر کیا تو دو راتیں ایک آنے والا آتا اور […]
کیا شیطان کسی حیوان کی شکل اختیار کر سکتا ہے ؟
تالیف: ڈاکٹر رضا عبداللہ پاشا حفظ اللہ 52۔ کیا شیطان کسی حیوان کی شکل اختیار کر سکتا ہے ؟ جواب : جی ہاں! سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ بےشک رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: يقطع الصلاة الحمار والمرأة والكلب الأسود گدھا، عورت اور سیاہ کتا نماز کو کاٹ […]
شیطان کا معرکہ اور جھنڈا کہاں ہے ؟
تالیف: ڈاکٹر رضا عبداللہ پاشا حفظ اللہ 53۔ شیطان کا معرکہ اور جھنڈا کہاں ہے ؟ جواب : شیطان کے حملے کی جگہ بازار ہے۔ سیدنا سلمان رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: لا تكونن إن استطعت أول من يدخل السوق ولا آخر من يخرج منها؛ […]