نماز جنازہ میں «وجل ثناءك» پڑھنا
تحریر: غلام مصطفےٰ ظہیر امن پوری

سوال : نماز جنازہ میں وجل ثناءك کے الفاظ پڑھنا کیسا ہے ؟
جواب : نماز جنازہ میں ثنا پڑھتے وقت یہ الفاظ پڑھنا جائز نہیں، کیونکہ : ان کے بارے میں کوئی دلیل شرعی نہیں۔ بعض غیر متعلق اور غیر ثابت روایات کا کوئی اعتبار نہیں۔ ایسا کرنا بدعت اور دین میں زیادت سے۔
بعض لوگوں نے لکھا ہے :

’’ اور ثنا وہی ہے، جو اور نمازوں میں پڑھتے ہیں، اس میں وتعالى جدك کے بعد وجل ثناءك زیادہ کرنا بہتر ہے۔ “ [عمدة الاقه از زوار ميں ديوبندي، حصه دوم مسل : 519]

” زیادہ کرنا بہتر ہے “ بے دلیل اور ایجاد دین کی حوصلہ افزائی ہے۔

یہ پوسٹ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل

موضوع سے متعلق دیگر تحریریں:

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے