مقتول کی دیت ورثاء میں تقسیم ہوگی
تحریر: عمران ایوب لاہوری

مقتول کی دیت تمام ورثاء میں تقسیم کی جائے گی
عمرو بن شعیب عن ابیہ عن جدہ روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
إن الـعـقـل ميراث بين ورثة القتيل على قرابتهم فما فضل فللعصبة
”بے شک دیت مقتول کے ورثاء کے مابین تقسیم کی دی جائے گی کیونکہ وہ قرابت دار ہیں اور جو کچھ باقی بچ جائے گا وہ عصبہ رشتہ داروں کے لیے ہو گا ۔“
[حسن: صحيح ابو داود: 3818 ، كتاب الديات: باب ديات الأعضاء ، ابو داود: 4564 ، احمد: 178/2 – 183]

یہ پوسٹ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل

موضوع سے متعلق دیگر تحریریں:

تبصرہ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے