قصاص لینے سے معافی بہتر ہے
تحریر: عمران ایوب لاہوری

قصاص لینے سے معافی بہتر ہے
حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ”میں نے ہمیشہ یہی دیکھا ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس جب بھی کوئی قصاص کا معاملہ لایا جاتا:
إلا أمر فيه بالعفو
”مگر آپ اس میں معافی کا ہی حکم دیتے ۔“
[صحيح: صحيح ابو داود: 3884 ، كتاب الديات: باب الإمام با مر بالعفو فى الدم ، ابو داود: 4497 ، احمد: 213/3 ، نسائي: 37/8 ، ابن ماجة: 2692]

یہ پوسٹ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل

موضوع سے متعلق دیگر تحریریں:

تبصرہ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے