تحریر: عمران ایوب لاہوری
ایمان چھپانے والے کا حکم
جو شخص اپنے ایمان کو کسی وجہ سے چھپاتا ہے اگر پتہ چل جائے تو اسے بھی قتل نہیں کیا جائے گا کیونکہ قرآن میں اللہ تعالیٰ نے آل فرعون کے ایک آدمی کو جو ایمان چھپاتا تھا مومن کہا ہے .
وَقَالَ رَجُلٌ مُّؤْمِنٌ مِّنْ آلِ فِرْعَوْنَ يَكْتُمُ إِيمَانَهُ
[المؤمن: 28]
”آل فرعون سے ایک مومن آدمی نے کہا جو اپنا ایمان چھپاتا تھا ۔“