رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے یہودیوں کو بھی رجم کرایا
تحریر: عمران ایوب لاہوری

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے یہودیوں کو بھی رجم کرایا
حضرت جابر بن عبد اللہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ :
رجم النبى صلى الله عليه وسلم رجلا من اليهود وامرأة زنيا
”نبي صلی اللہ علیہ وسلم نے یہود کے ایک آدمی اور ایک عورت کو رجم کیا ۔ انہوں نے زنا کیا تھا ۔“
[صحيح: صحيح ابو داود: 3742 ، كتاب الحدود: باب فى رجم اليهودبين ، ابو داود: 4455]

یہ پوسٹ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل

موضوع سے متعلق دیگر تحریریں:

تبصرہ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے