مشرکین کی گواہی کی عدم قبولیت
تحریر: عمران ایوب لاہوری

مشرکین کی گواہی کی عدم قبولیت
امام شعبیؒ فرماتے ہیں کہ (مختلف ) اہل ادیان کی ایک دوسرے کے خلاف گواہی جائز نہیں ۔ کیونکہ اللہ تعالیٰ نے فرمایا ہے:
فَأَغْرَيْنَا بَيْنَهُمُ الْعَدَاوَةَ وَالْبَغْضَاءَ [المائدة: 14]
”ہم نے ان کے مابین دشمنی اور بغض و نفرت ڈال دی ہے ۔“
اور حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ رسول اللہ صلى الله عليه وسلم نے فرمایا: ”نہ تواہل کتاب کی تصدیق کرو اور نہ ہی تکذیب اور یہ کہو:
آمَنَّا بِاللَّهِ وَمَا أُنزِلَ إِلَيْنَا [البقرة: 136]
”ہم اللہ کے ساتھ اور جو (ہماری طرف ) نازل کیا گیا ہے ، ایمان لائے ۔“
[بخاري: قبل الحديث / 2685]

یہ پوسٹ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل

موضوع سے متعلق دیگر تحریریں:

تبصرہ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے