تحریر: عمران ایوب لاہوری
رزق میں کشائش کا نسخہ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
من أحب أن يبسط له فى رزقه أو ينسأ له فى أثره فليصل رحمه
”جو شخص پسند کرتا ہے کہ اس کے رزق میں فراخی کی جائے یا اس کے اثرات دیر تک رہیں وہ صلہ رحمی کرے ۔“
[بخاري: 2067 ، كتاب البيوع: باب من أحب البسيط فى الرزق]