نماز فجر سے غفلت اور شیطانی اثر
تالیف: ڈاکٹر رضا عبداللہ پاشا حفظ اللہ

سوال:

میں سوتا ہوں اور نماز فجر کے لیے ا ٹھ نہیں سکتا، کیا یہ شیطان کی کارستانی ہے ؟ اس کا حل کیا ہے ؟

جواب :

سیدنا ابن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انھوں نے کہا:
«ذكر النبى صلى الله عليه وسلم رجلا نام ليلة حتى أصبح قال: ذاك رجل .بال الشيطان فى أذنيه. أو قال: أذنه»
”نبی مکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک آدمی کا ذکر کیا جو صبح ہونے تک سویا ہی رہا آپ صلى الله عليه وسلم نے فرمایا: ”یہ ایسا آدمی ہے کہ شیطان نے اس کے کانوں میں پیشاب کیا ہے۔“ [صحيح البخاري، رقم الحديث 3097 صحيح مسلم، رقم الحديث 774]

یہ پوسٹ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل

تبصرہ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

1