مسحور ہونے والے جادو کا اصل مرکز اور اس کا زوال
تالیف: ڈاکٹر رضا عبداللہ پاشا حفظ اللہ

سوال:

مجھے ایک جادوگر نے بتایا ہے کہ اس کا جادو سمندر میں ہے۔ پھر میں اسے کیسے زائل کروں ؟

جواب :

جادو کے دو کنارے ہوتے ہیں :
پہلا کنارہ : مسحور کے جسم میں ہوتا ہے۔ خواہ اس نے اس جادو شدہ چیز کو کھایا ہو یا پیا ہو یا اس پر چلا ہو یا کسی جن کے ذریعے ہو۔
دوسرا کنارہ: سمندر میں، فضا میں خشکی میں، زمین میں کسی درخت میں مدفون یا مچھلی میں ہوتا ہے، پس یہ ساری چیزیں مجھے پریشان نہیں کر سکتیں۔
پہلا کنارہ زیادہ اہمیت رکھتا ہے۔ اگر اس کا علاج ہو جائے تو سبھی مشکلیں آسان ہو جاتی ہیں، لیکن دوسرا کنارہ مجھے غمزدہ نہیں کرتا اور نہ میں اس کے ساتھ مشغول ہوتا ہوں، اس لیے کہ یہ جادوگروں کے راستے ہیں، تاکہ وہ باطل کے ساتھ لوگوں کے مال حاصل کر سکیں۔

یہ پوسٹ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل

تبصرہ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

1