حالت احرام ميں نكاح ممنوع ہے
تحریر: عمران ایوب لاہوری

حالت احرام ميں نكاح ممنوع ہے
حضرت عثمان رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
لا ينكح المحرم ولا ينكح ولا يخطب
”احرام والا آدمی نہ خود اپنا نکاح کرے ، نہ کسی دوسرے کا نکاح کرے اور نہ ہی پیغامِ نکاح بھیجے۔“
[صحيح: إرواء الغليل: 1888 ، مسلم: 2522 ، كتاب النكاح: باب تحريم نكاح المحرم ]

یہ پوسٹ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل

موضوع سے متعلق دیگر تحریریں:

تبصرہ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

1