دوران جماع گفتگو کا حکم
تحریر: عمران ایوب لاہوری

دوران جماع گفتگو کا حکم
دورانِ جماع کلام کی ممانعت کسی صحیح حدیث سے ثابت نہیں لٰہذا یہ جائز ہے ۔ نیز دوران جماع کلام کو دوران قضائے حاجت کلام پر قیاس کرتے ہوئے مکروہ خیال کرنا بھی درست نہیں کیونکہ وہ گندگی کی جگہ ہے جبکہ یہ لذت حاصل کرنے کا مقام ہے۔

یہ پوسٹ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل

موضوع سے متعلق دیگر تحریریں:

تبصرہ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

1