جماع سے پہلے دعا
تحریر: عمران ایوب لاہوری

جماع سے پہلے دعا
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اگر تم میں سے کوئی اپنی بیوی کے پاس جاتے وقت یہ دعا پڑھے:
بِسْمِ اللهِ ، اَللَّهُمَّ جَنِّبْنَا الشَّيْطنَ وَجَنّبِ الشَّيْطَانَ مَا رَزَقْتَنَا
”بلا شبہ اس جماع سے ان کے مقدر و قسمت میں اولاد ہو گی تو شیطان اسے کبھی نقصان نہیں پہنچا سکے گا ۔ “
[بخاري: 141 ، كتاب الوضوء: باب التسمية على كل حال وعند الوقاع ، مسلم: 1434 ، ابو داود: 2161 ، ترمذي: 1092 ، ابن ماجة: 1919 ، أحمد: 217/1]

یہ پوسٹ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل

موضوع سے متعلق دیگر تحریریں:

تبصرہ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

1