رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر جادو کا مقصد اور اس کی حکمت
تالیف: ڈاکٹر رضا عبداللہ پاشا حفظ اللہ

سوال:

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر کیسے جادو کیا جا سکتا ہے، جب کہ وہ اللہ کے رسول ہیں ؟

جواب :

یہ معاملہ ساری امت کو یہ امر سکھانے کے لیے تھا کہ جادو حق ہے، وہ اللہ کے اذن سے باعث تکلیف ہوتا ہے اور یہ کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم بشر ہیں۔

یہ پوسٹ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل

تبصرہ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

1