مسجد میں مٹی کا ڈھیلا رکھ کر تیمم کرنے کا حکم
ماخوذ: فتاوی علمیہ، جلد1، كتاب العقائد، صفحہ 225

سوال:

کیا تیمم کے لیے مٹی کا ڈھیلا مسجد کے اندر رکھ کر اس سے تیمم کرنا جائز ہے، یا اسے مسجد کے باہر رکھنا ضروری ہے؟ براہ کرم حدیث کی روشنی میں جواب دیں۔

الجواب:

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

اگر پاک مٹی کا ڈھیلا کسی مسجد کے اندر رکھا گیا ہو تو اس سے تیمم کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔ اس کی ممانعت پر کوئی واضح دلیل میرے علم میں نہیں ہے۔ واللہ اعلم تاہم، بہتر یہی ہے کہ تیمم کے لیے مٹی کو بھی مسجد سے باہر رکھا جائے۔

( شہادت، جون 2001ء)

ھذا ما عندي واللہ أعلم بالصواب

یہ پوسٹ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل

موضوع سے متعلق دیگر تحریریں:

تبصرہ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے