یتیم کے سر پر ہاتھ پھیرنے اور اس کے اکرام کی فضیلت
تحریر: عمران ایوب لاہوری

یتیم کے سر پر ہاتھ پھیرنا اور اس کا اکرام کرنا مستحب ہے
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت جعفر رضی اللہ عنہ کی شہادت کے بعد ان کے بیٹے عبد اللہ کو اٹھایا اور اس کے سر پر تین مربتہ ہاتھ پھیرا اور ہر مرتبہ ہاتھ پھیرتے ہوئے کہا:
اللهم اخلف جعفرا فى ولده
”اے اللہ ! جعفر کی اولاد میں اس کا جانشین بنا۔ “
[حسن: أحكام الجنائز: ص/ 212 ، أحمد: 1760 ، حاكم: 372/1 ، بيهقي: 60/4]

یہ پوسٹ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل

تبصرہ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

1