تحریر: عمران ایوب لاہوری
قبروں کی طرف سفر کر کے جانا ممنوع ہے
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
لا تشد الرحال إلا إلى ثلثة مساجد المسجد الحرام ومسجد الرسول ومسجد اقصي
”تین مسجدوں کے سوا کسی کے لیے رخت سفر نہ باندھا جائے: ایک مسجد حرام ، دوسری مسجد نبوی اور تیسری مسجد اقصی ۔“
[بخاري: 1189 ، كتاب فضل الصلاة فى مكة والمدينة: باب فضل الصلاة فى مسجد مكة والمدينة]