سوال:
کیا قرآن کریم میں مترادفات (synonyms) کے حوالے سے کوئی عربی کتاب موجود ہے؟
جواب از فضیلۃ الباحث فرمان علی حفظہ اللہ
قرآنی مترادفات کے مطالعے کے لیے درج ذیل دو کتابیں مفید ثابت ہو سکتی ہیں:
- الوجوہ والنظائر – مؤلف: الدامغانی
- المفرادات فی الفاظ القرآن – مؤلف: الراغب اصفہانی
یہ دونوں کتابیں قرآنی الفاظ کے معانی اور مترادفات کو سمجھنے کے لیے نہایت عمدہ مصادر ہیں۔