سوال
کیا ایسی چیز جس کے درمیان خلا ہو، جیسے چارپائی یا پلنگ، سترہ بن سکتی ہے؟
جواب از فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ
جی ہاں، ایسی چیز بھی سترہ بن سکتی ہے، جیسے چارپائی، پلنگ وغیرہ۔ اگرچہ ان کے درمیان خلا ہوتا ہے، لیکن وہ شرعی سترہ کے لیے کافی ہیں۔