درندوں کی خرید و فروخت کا حکم
درندوں کو ان کے شر، خباثت اور بے فائندگی کی وجہ سے بیچنے سے پرہیز کریں مثلاً: شیر، چیتا، تیندوا، بھیڑیا وغیرہ ان تمام جانوروں کو بیچناجائز نہیں، ان کی بیع بالکل باطل ہے۔
[ابن باز: مجموع الفتاوى و المقالات: 40/19]