رکوع اور سجدے میں تسبیحات کی تعداد اور مسنون عمل
فتویٰ : شیخ ابن جبرین حفظ اللہ

سوال :

رکوع اور سجدے میں کم از کم کتنی تسبیحات ہیں اور زیادہ سے زیادہ کتنی ؟

جواب :

رکوع میں تسبیح سبحان ربي العظيم ہے جبکہ سجدہ میں سبحان ربي الاعلى کمال کا کم از کم درجہ تین بار ہے۔ جبکہ امام کے لئے دس بار ہے، ویسے ایک بار کہنا بھی کفایت کر جائے گا۔ رکوع میں تسبیح کے بعد اللہ تعالیٰ کی ثناء اور سجدہ میں تسبیح کے بعد دعا کرنا مسنون ہے۔

یہ پوسٹ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل

موضوع سے متعلق دیگر تحریریں:

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے