یہ تحریر علمائے حرمین کے فتووں پر مشتمل کتاب 500 سوال و جواب برائے خواتین سے ماخوذ ہے جس کا ترجمہ حافظ عبداللہ سلیم نے کیا ہے۔
سوال :
کیا حائضہ اور نفاس والی ایام ر مضان میں کھا پی سکتی ہے ؟
جواب :
ہاں ، وہ ایام ر مضان میں کھا پی سکتی ہیں لیکن اولی اور بہتر یہ ہے کہ جب گھر میں ان کے پاس بچے ہوں تو وہ چپ کر کھائیں پئیں تاکہ بچوں کے ذہنوں میں اشکال پیدا نہ ہو ۔
(محمد بن صالح العثمین رحمہ اللہ)