موسیقی والے پروگرام دیکھنے کا حکم: اسلامی رہنمائی
یہ تحریر علمائے حرمین کے فتووں پر مشتمل کتاب 500 سوال و جواب برائے خواتین سے ماخوذ ہے جس کا ترجمہ حافظ عبداللہ سلیم نے کیا ہے۔

ایسے پرو گرام دیکھنا جن میں موسیقی چلتی ہو

سوال :

بعض ایسے مفید پروگرام جیسے ”اقوال سلف “ وغیرہ سننے کا کیا حکم ہے جن میں موسیقی چلتی ہے ؟

جواب :

ایسے پرو گرام سن کر استفادہ کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے ، بشرطیکہ موسیقی شروع ہوتے وقت ریڈیو کو موسیقی ختم ہونے تک لاک کر دیا جائے ، کیونکہ موسیقی آلات لہو میں سے ہے ۔ اللہ تعالیٰ ان کو چھوڑنا آسان کرے اور ان کے شر سے محفوظ فرمائے ۔

(عبد العزیز بن عبداللہ بن باز رحمہ اللہ )

یہ پوسٹ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل

موضوع سے متعلق دیگر تحریریں:

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے