عبارت "جل من لا يسهو” کی درستگی اور اس کا مفہوم
یہ تحریر علمائے حرمین کے فتووں پر مشتمل کتاب 500 سوال و جواب برائے خواتین سے ماخوذ ہے جس کا ترجمہ حافظ عبداللہ سلیم نے کیا ہے۔

سوال :

بعض لوگ اس عبارت کے پڑھنے والے کو نا پسند کرتے ہیں : ”جل من لا يسهو“ ( جلیل القدر ہے وہ ذات جو بھولتی نہیں ہے ) تو کیا یہ مذکورہ عبارت غلط ہے ؟

جواب :

نہیں ، بلکہ یہ صحیح عبارت ہے ، اس میں غیر اللہ کے لیے سہو (بھول جانے ) کو ثابت کیا گیا ہے اور اللہ تعالیٰ کو سہو ( بھول جانے ) سے پاک قرار دیا گیا ہے ۔ اس مذکورہ عبارت میں یہ اشارہ ہے کہ بلاشبہ انسان اپنے سہو میں معذور ہے چاہے وہ نبی ہو ولی یا نیک لوگوں میں سے کوئی صالح اور نیک آدمی ہو ۔

(عبدالرزاق عفیفی رحمہ اللہ )

یہ پوسٹ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل

موضوع سے متعلق دیگر تحریریں:

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے