ماخوذ: قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام ومسائل، جلد 02
سوال
گزارش ہے کہ میں کالج کا طالب علم ہوں ، پڑھائی کے دوران میری ظہر اور عصر کی اوّل وقت با جماعت نماز رہ جاتی ہے ۔ اوّل وقت نماز ادا کرنا میرے لیے بہت مشکل ہے ۔ میرے لیے کیا حکم ہے؟
الجواب
مشکل نہیں ، ہمت کریں تو بات بن جائے گی۔ان شاء اللہ تعالیٰ