مسلمان بیوی کے مقابلے میں نصرانیہ بیوی کے کیا حقوق ہیں؟

سوال:

مسلمان بیوی کے مقابلے میں نصرانیہ بیوی کے کیا حقوق ہیں؟

جواب:

لباس، نان و نفقہ، رہائش، حسن معاشرت، عدم ظلم اور اس کے ساتھ دوسری بیوی ہونے کی صورت میں عدل کرنا جیسے حقوق میں مسلمان اور نصرانیہ دونوں عورتیں یکساں ہیں۔ و باللہ التوفیق (سعودی فتوی کمیٹی)

یہ پوسٹ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل

موضوع سے متعلق دیگر تحریریں:

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے