سوال : سونے کے اذکار بتا دیں جزاک اللہ خیرا فی الدنیا والاخرة
جواب
*▩❀════•❀﷽❀•════❀▩*
سوتے وقت کے اذکار
┄┄┅┅•✪❂✵▩▩▩✵❂✪•┅┅┄┄
⇚اپنی دونوں ہتھیلیوں کو اکٹھا کرے
⇚پھر سورۃ اخلاص، سورۃ الفلق اور سورۃ الناس پڑھ کر ان پر پھونک ماریں
⇚پھر سر، چہرے اور جسم کے سامنے سے شروع کرتے ہوئے سارے بدن پر پھیرے
⇚ اس طرح تین مرتبہ کریں ۔
📖 [صحيح بخاري:5017]
▰▱▰▱▰▱▰▱▰▱▰▱▰▱
﴿قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ اللَّهُ الصَّمَدُ لَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُولَدْ وَلَمْ يَكُنْ لَهُ كُفُوًا أَحَدٌ ﴾
🌑ترجمہ:*
کہہ دو وہ اللہ ایک ہے۔اللہ بے نیاز ہے۔نہ اس کی کوئی اولاد ہے اور نہ وہ کسی کی اولاد ہے۔اور اس کے برابر کا کوئی نہیں ہے۔
﴿قُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ الْفَلَقِ مِنْ شَرِّ مَا خَلَقَ وَمِنْ شَرِّ غَاسِقٍ إِذَا وَقَبَ وَمِنْ شَرِّ النَّفَّاثَاتِ فِي الْعُقَدِ وَمِنْ شَرِّ حَاسِدٍ إِذَا حَسَدَ ﴾
🌑ترجمہ:*
کہہ دو صبح کے پیدا کرنے والے کی پناہ مانگتا ہوں۔ اس کی مخلوقات کے شر سے۔ اور اندھیری رات کے شر سے جب وہ چھا جائے۔ اور گرہوں میں پھونکنے والیوں کے شر سے۔ اور حسد کرنے والے کے شر سے جب وہ حسد کرے۔
📖 [سورة فلق]
﴿قُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ النَّاسِ مَلِكِ النَّاسِ إِلَهِ النَّاسِ مِنْ شَرِّ الْوَسْوَاسِ الْخَنَّاسِ الَّذِي يُوَسْوِسُ فِي صُدُورِ النَّاسِ مِنَ الْجِنَّةِ وَالنَّاسِ ﴾
🌑ترجمہ:*
کہہ دو میں لوگوں کے رب کی پناہ میں آیا۔ لوگوں کے بادشاہ کی۔ لوگوں کے معبود کی۔ اس شیطان کے شر سے جو وسوسہ ڈال کر چھپ جاتا ہے۔ جو لوگوں کے سینوں میں وسوسہ ڈالتا ہے۔ جنوں اور انسانوں میں سے۔
📖 [سورة الناس ]
▰▱▰▱▰▱▰▱▰▱▰▱▰▱
جو شخص سوتے وقت آیت الکرسی پڑھ لے اس پر اللّٰــــــہ تعالٰی کی طرف سے ایک نگران مقرر کر دیا جاتا ہے اور صبح تک شیطان اس کے قریب نہیـــــں آسکتا۔
📖 [صحيح بخاري:2311، 5010]
📜 آیۃ الکرسی 1⃣ مرتبہ
﴿اللّٰهُ لَا إِلَهَ إِلَّا هُوَ الْحَيُّ الْقَيُّومُ لَا تَأْخُذُهُ سِنَةٌ وَلَا نَوْمٌ لَهُ مَا فِي السَّمَاوَاتِ وَمَا فِي الْأَرْضِ مَنْ ذَا الَّذِي يَشْفَعُ عِنْدَهُ إِلَّا بِإِذْنِهِ يَعْلَمُ مَا بَيْنَ أَيْدِيهِمْ وَمَا خَلْفَهُمْ وَلَا يُحِيطُونَ بِشَيْءٍ مِنْ عِلْمِهِ إِلَّا بِمَا شَاءَ وَسِعَ كُرْسِيُّهُ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضَ وَلَا يَئُودُهُ حِفْظُهُمَا وَهُوَ الْعَلِيُّ الْعَظِيم﴾
📖 [البقره:255]
▰▱▰▱▰▱▰▱▰▱▰▱▰▱
🌑ابو مسعود بدری رضی اللّٰہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:- ” جس شخص نے سورۃ بقرہ کی آخری دو آیات رات کو پڑھیں تو وہ اس کے لیے کافی ہو جائیں گی۔”*
📚 [صحيح بخاري:5009، صحيح مسلم:807]
﴿اٰمَنَ الرَّسُوۡلُ بِمَاۤ اُنۡزِلَ اِلَيۡهِ مِنۡ رَّبِّهٖ وَ الۡمُؤۡمِنُوۡنَؕ كُلٌّ اٰمَنَ بِاللّٰهِ وَمَلٰٓئِكَتِهٖ وَكُتُبِهٖ وَرُسُلِهٖ ۚ لَا نُفَرِّقُ بَيۡنَ اَحَدٍ مِّنۡ رُّسُلِهٖ ۚ وَقَالُوۡا سَمِعۡنَا وَاَطَعۡنَا ۖ غُفۡرَانَكَ رَبَّنَا وَاِلَيۡكَ الۡمَصِيۡرُ ﴾
﴿لَا يُكَلِّفُ اللّٰهُ نَفۡسًا اِلَّا وُسۡعَهَا ؕ لَهَا مَا كَسَبَتۡ وَعَلَيۡهَا مَا اكۡتَسَبَتۡؕ رَبَّنَا لَا تُؤَاخِذۡنَاۤ اِنۡ نَّسِيۡنَاۤ اَوۡ اَخۡطَاۡنَا ۚ رَبَّنَا وَلَا تَحۡمِلۡ عَلَيۡنَاۤ اِصۡرًا كَمَا حَمَلۡتَهٗ عَلَى الَّذِيۡنَ مِنۡ قَبۡلِنَا ۚرَبَّنَا وَلَا تُحَمِّلۡنَا مَا لَا طَاقَةَ لَنَا بِهٖ ۚ وَاعۡفُ عَنَّا وَاغۡفِرۡ لَنَا وَارۡحَمۡنَا ۚ اَنۡتَ مَوۡلٰٮنَا فَانۡصُرۡنَا عَلَى الۡقَوۡمِ الۡكٰفِرِيۡنَ ﴾
📖 [البقرة285-286]
▰▱▰▱▰▱▰▱▰▱▰▱▰▱
🌑نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:-*
"جب تم میں سے کوئی شخص اپنے بستر سے اٹھے اور دوبارہ سونے کے لیے آئے تو چادر سے بستر کو تین مرتبہ جھاڑلے، پھر بسم اللّٰہ کہے، کہیں اس پر کوئی نقصان دہ مخلوق نہ آکر بیٹھ گئی ہو اور جب لیٹے تو یہی دعا پڑھے۔” ⬇
بِاسْمِكَ رَبِّىْ وَضَعْتُ جَنْبِي وَبِكَ أَرْفَعُهُ، إِنْ أَمْسَكْتَ نَفْسِي فَارْحَمْهَا، وَإِنْ أَرْسَلْتَهَا فَاحْفَظْهَا بِمَا تَحْفَظُ بِهِ عِبَادَكَ الصَّالِحِينَ
📖 [صحيح بخاري:6320]
▰▱▰▱▰▱▰▱▰▱▰▱▰▱
اللهُمَّ اِنَّكَ خَلَقْتَ نَفْسِي وَأَنْتَ تَوَفَّاهَا، لَكَ مَمَاتُهَا وَمَحْيَاهَا، إِنْ أَحْيَيْتَهَا فَاحْفَظْهَا، وَإِنْ أَمَتَّهَا فَاغْفِرْ لَهَا، اللهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ الْعَافِيَةَ
📚 [صحيح مسلم:2712، مسند احمد:5502]
▰▱▰▱▰▱▰▱▰▱▰▱▰▱
جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم سونے کا ارادہ فرماتے تو دائیں ہتھیلی کو اپنے رخسار کے نیچے رکھتے اور پھر یہ الفاظ کہتے۔ ⬇{تین مرتبہ}
اللَّهُمَّ قِنِي عَذَابَكَ يَوْمَ تَبْعَثُ، عِبَادَكَ
📚 [اسناده حسن،سنن ابي داؤد:5045، مسنداحمد:26465]
▰▱▰▱▰▱▰▱▰▱▰▱▰▱
بِاسْمِكَ اللهُمَّ أَمُوتُ وَأَحْيَا
📖 [صحيح بخاري:6312،6324]
▰▱▰▱▰▱▰▱▰▱▰▱▰▱
جو شخص یہ الفاظ بستر پر لیٹے ہوئے پڑھے لے تو یہ اس کے لیے ایک خادم سے بہتر ہیں۔
33 مرتبہ۔
⋆ سُبْحَانَ الله
ﷲ پاک ہے۔
33مرتبہ
⋆ اَلْحَمْدُ الله
تمام تعریفات ﷲ کے لیے ہیں۔
34مرتبہ
⋆ اَللهُ اَكْبَرُ
اللّٰــــــــــــــــہ سب سے بڑا ہے۔
📚 [صحيح بخاري:3705، 6318، صحيح مسلم:2727]
▰▱▰▱▰▱▰▱▰▱▰▱▰▱
الْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِي أَطْعَمَنَا وَسَقَانَا، وَكَفَانَا وَآوَانَا، فَكَمْ مِمَّنْ لَا كَافِيَ لَهُ وَلَا مُؤْوِي
📖 [صحيح مسلم:2715]
▰▱▰▱▰▱▰▱▰▱▰▱▰▱
آپ ﷺ نے فرمایا:
"اگر کوئی شخص یہ کلمات پڑھنے کے بعد فوت ہوگیا تو وہ فطرت پر فوت ہوگا۔”
اللَّهُمَّ أَسْلَمْتُ نَفْسِي إِلَيْكَ، وَفَوَّضْتُ أَمْرِي إِلَيْكَ، وَوَجَّهْتُ وَجْهِي إِلَيْكَ، وَأَلْجَأْتُ ظَهْرِي إِلَيْكَ، رَغْبَةً وَرَهْبَةً إِلَيْكَ، لاَ مَلْجَا وَلاَ مَنْجَا مِنْكَ إِلَّا إِلَيْكَ، آمَنْتُ بِكِتَابِكَ الَّذِي أَنْزَلْتَ، وَبِنَبِيِّكَ الَّذِي أَرْسَلْتَ
📖 [صحيح بخاري:6313]
᯽࿇┈━━•࿇●●●●࿇•━━┈࿇᯽
🔹💠🔹💠🔹💠🔹💠