عورت کا اپنے مال میں تصرف کرنا
مؤلف : ڈاکٹر محمد ضیاء الرحمٰن اعظمی رحمہ اللہ

سمجھدار عورت کو اپنے مال میں مطلقاً تصرف کرنے کا حق حاصل ہے۔ وہ اس سے صدقہ کرے، یا کسی جائز کام میں استعمال کرے۔ بہت سارے دلائل کی بنا پر اس کا یہ تصرف خاوند یا ولی کی اجازت کے ساتھ مقید اور مشروط نہیں۔
[اللجنة الدائمة: 7579]

یہ پوسٹ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل